کیرا بال جھڑنا اور دماغ و یاداشت کی کمزوری
یہ تمام بیماریاں تقریبا خشکی گرمی سے ھوتی ھیں اس کے لئے ایک مجرب پیش خدمت ھے
ناریل تازہ ۔۔۔ اعدد
خسخاس صافی ۔۔۔ اپاو
افتیمون ۔۔۔ ایک چھٹانک
دیسی گھی ۔۔ آدھا کلو
ترکیب تیاری
ناریل کی ایک سائیڈ میں سوراخ کرکے اس میں خسخاس اور افتیمون بھر دیں سوراخ بند کرکے اسے گھی میں بریان کرکے کوٹ کر باریک کرلیں جو گھی بچ جاے اسی میں ملا کر پنیری سی بنا لیں
رات سوتے وقت ایک سے دو چمچ نیم گرم دودھ سے کھائیں
دماغی کمزوری بال جھڑنا اور کیرے کے لئے بھترین نسخہ ھے
![]() |
| کیرا بال جھڑنا اور دماغ و یاداشت کی کمزوری, Hair loss and memory loss |
