TOP

Saturday, 1 May 2021

latest Treatment of corona virus, successful treatment of corona virus, کرونا وائرس کا علاج

 

Treatment of corona virus, successful treatment of corona virus, کرونا وائرس کا علاج
Treatment of corona virus, successful treatment of corona virus, کرونا وائرس کا علاج

 کرونا وائرس کا کامیاب علاج....... 

 

ان شاء اللہ کامیاب علاج ھوالشافی

لعوق سپستان اجمل یا ہمدرد کمپنی والا

فلفل دراز۔    10 گرام
ہڑ جلاپہ         10گرام
کشتہ بارہ سنگھا۔     3گرام
کشتہ بسد۔         3گرام
کشتہ مرجان۔        3گرام
کاکڑا سینگی۔       5گرام
کشتہ سرطان۔      1گرام   
ترتیب
یہ ساری اشیاء کو باریک پیس کر سفوف بنا لیں اور محفوظ کرکے اس سپستان میں ایک سے تین گرام ملا کر دن میں 4سے 6 مرتبہ چنہ کے دانے کے برابر چٹانا ہے ان شاءاللہ پھیپڑوں کی کسی بھی قسم کی مرض ہو دور ہوکے شفاء مل جاے گئ

جو لوگ وینٹی لیٹر پر ہے ان کو ہر 1 ایک گھنٹے بعد چٹا دیں ان شاءاللہ 2 دن کے اندر اندر ہی وینٹی لیٹر اتر جاے گا
یہ اللّٰہ پاک کے فضل و کرم سے گارنٹی کے ساتھ ہے اس میں کوئی شک نہیں.