انرجی ڈرنک ۔۔۔ روزہ داروں کے لیے لاجواب تحفہ ۔۔۔۔ دبلے پتلے افراد کے لیے ایک نعمت ۔۔۔
پیارے بھاٸیوں اَلسَلامُ عَلَيْكُم وَرَحْمَةُ اَللهِ وَبَرَكاتُهُ۔۔۔گرمی اور روزے ۔۔۔یقینا حوصلہ والے ہی یہ روزے رکھ رہے ہیں ۔۔۔اور اکثر بھاٸ بزرگ کمزوری کی شکایت کرتے نظر آرہے ہیں ۔۔۔۔
آج میں آپ کی خدمت میں اک ایسے انرجی ڈرنک کا نسخہ پیش کر رہا ہوں جو کہ بلکل آسانی سے بننے والا اور طاقت کا خزانہ ہے ۔۔۔کمزور اور دبلے پتلے بدن والوں کے لیے ایک بھت بڑی نعمت ہے ۔۔روزہ داروں کے لیے بھترین انرجی ڈرنک ہے جو کہ افطار کے مزے کو دوبالا کر دے گا ۔۔۔۔۔
ھوالشافی

۔۔۔۔مغز بادام پچاس گرام
۔۔۔کاجو پچاس گرام
۔۔۔۔سونف پچاس گرام
۔۔۔۔۔چھلکا اسبغول پچاس گرام
۔۔۔الاٸچی سبز۔۔۔بیس گرام
پہلی چار ادویات کا سفوف بنالیں اور چھلکا اسبغول ثابت ملا لیں ۔۔۔۔
اور کسی ڈبہ میں محفوظ رکھیں ۔۔۔
مزاج تر گرم ہے ۔۔۔
طریقہ استعمال ۔۔۔ایک گلاس دودھ میں ایک بڑا چمچ ڈال کر اچھی طرح ہلا دیں کر اچھی طرح مکس کر کے پی لیا کریں ۔اس سے افطاری کر لیں ۔۔دبلے پتلے یا کمزور لوگ اس کو دن میں تین بار استعمال کریں اور کھانے سے پہلے یا دوگھنٹہ بعد استعمال کریں ۔
فواٸید۔۔۔یہ لاجواب انرجی ڈرنک ہے ۔۔اس کے استعمال سے جسمانی کمزوری کا خاتمہ ہو گا ۔۔تیزابیت معدہ کے مریضوں کے لیے بھترین ہے ۔۔کمزور جسم اور دبلے پتلے لوگوں کے لیے بھترین غذاٸے دواٸ ہے ۔۔اس کو آپ دودھ سوڈا یا کسی شربت میں ملا کر پی پی سکتے ہیں ۔ملک شیک میں بھی ملا سکتے ہیں ۔۔۔کمزور اور دبلے پتلے لوگ مسلسل دو تین ماہ استعمال کریں تو موٹے تازے ہو جاٸیں گے انشإاللہ ۔۔

![]() |
| Energy drink For thin people |