TOP

Thursday, 8 April 2021

مردانہ کمزوری کا بہترین علاج, best treatment for male impotence

 ایک لاجواب اور بہترین محرک باہ نسخہ پیش خدمت کر رہا ہوں اس کی خاص وجہ تو ہر ایک کو معلوم ہے کہ آج کے اس دور میں خاص طور پہ شادی شدہ افراد کو اسکی کتنی اور کیوں ضرورت ہے میں نے 100% لوگوں کو دیکھا ہے اور باقی حضرات کے تجربے میں بھی یہ بات آئی ہو گی کہ جس کیساتھ بیٹھو اس کا یہی رونا ہے کہ عضو مخصوص میں تندی اور سختی نہ ہونے کے برابر ہے حکماء حضرات جانتے ہیں کہ یہ مسئلہ عموما کثرت جماع اور خصوصا بچپن کی غلط کاریوں کیوجہ سے ہوتا ہے اسکے علاوہ اور بھی وجوہات ہیں مثلا دل کا کمزور ہونا وغیرہ اس نسخہ میں اسکا بھی خیال رکھا گیا ہے کہ مریض کو سائیڈفکٹ بھی نہ ہو بہرحال یہ تو ہر کوئی جانتا ہے کہ شفاءمنجانب اللہ ہوا کرتی ہے دعوی کرنا درست نہیں بلکہ اگر اس بات کو فرعونی روش کہا جائے تو درست ہو گا اللہ کریم اس دوا کو نافع خلائق بنا دے
نسخہ نوٹ فرمائیں
شنگرف مدبر __ 1تولہ
عاقرقرحا___2تولہ
جند بیدستر__6 گرام
ریگ ماہی___6 گرام
اندر جو___6 گرام
اگر ____6 گرام
بدھارا____6 گرام
زعفران___ 5 گرام
کچلہ مدبر___ 6 گرام
گج پیپل__  6 گرام
کمرکس___  6 گرام
خولنجان__  6 گرام
کشتہ سم الفار __ 1 گرام
کشتہ مروارید_ 2 گرام
سفید پیاز کا پانی__ 100 گرام
طریقہ تیاری
سب سے پہلے شنگرف کو کھرل کریں مکمل کھرلائی کے بعد باقی ادویہ باریک شدہ اس میں ڈالیں اور کھرل کریں زعفران الگ سے کھرل شدہ اسمیں ڈال دیں اور آخر میں کشتہ جات ڈال کر خوب کھرل کریں جب کھرل ہو جائے تو سفوف لیکر ہاون دستہ میں ڈال کر منقہ اور بادام ڈال کر خوب کوٹیں کہ گولی کے قوام پہ آ جائے تو نخودی گولیاں بنا لیں
ضروری اور اہم نوٹ
شنگرف 2تولہ کو کچلہ تخم سرس کالی مرچ آب پیاز سفید شہد اور دیسی گھی دو۔دو سو گرام اوپر نیچے دیکر مدبر کریں یہاں تک کہ ہر چیز جل کہ راکھ ہو جائے تو شنگرف نکال لیں اور ایک تولہ نسخہ میں استعمال کریں
طریقہ استعمال و فوائد
لاجواب اعصابی گولیاں ہیں
بہترین مغلظ اور اعلی پائے کی محرک گولیاں ہیں گئے گزرے مریضوں کیلئے آب حیات سے کم نہیں میں نے چالیس سے اوپر کے افراد کو کھلائی ہیں الحمد للہ 100% رزلٹ ہے اس کا بلا مبالغہ بات کر رہا ہوں بنانے والے خود تعریف کریں گے ان شاء اللہ العزیز
بوقت عصر ایک گولی ہمراہ دودھ اگر خشکی محسوس ہو تو دودھ اور گھی استعمال کریں.

مردانہ کمزوری کا بہترین علاج, best treatment for male impotence
مردانہ کمزوری کا بہترین علاج, best treatment for male impotence