TOP

Monday, 5 April 2021

Excess liver syrup,اکسیرجگرشربت

  خودبنا لیں نتائج بہت پیارا دیتاہے۔کمی خون کی شکایت والے احباب کیلۓ لاجواب تحفہ ھے۔اس کی اہمیت صحیح معنی اس کومعلوم ہوگی جوکشتہ فولاد کی اہمیت سےواقف ہو۔اس نسخہ کے اجزاء یہ ہیں،

*ترپھلہ190گرام 

*سنڈھ60گرام 

*تیزپات60گرام 

*اجوائن دیسی60گرام 

*پودینہ خشک60گرام 

*کشتہ فولاد30گرام 

*درنج عقبری60گرام 

*چینی5کلو

....تمام تمام جڑی بوٹیوں کو8 کلو پانی کے اندر بھگو دیں 8گھنٹے کے بعد جوشاندہ بنائیں 4 کلو پانی رہ جائے تو 5 کلو چینی کا قوام بنا کر شربت تیار کریں ست لیموں اور ست لوبان ہر شربت میں لازمی  ڈالا کریں فی بوتل 2رتی یا گرام کے حساب سے اس سے شربت خراب نہیں ہوتا

فوائد ^^^بے حد مقوی قلب، معدہ و جگر کو تقویت دیتا ہے، ضعف جگر و معدہ ختم کرکے خون بہت زیادہ پیدا کرتا ہے، بھوک زیادہ لگاتا ہے، بدہضمی کے لیے مفید ہے، جوکھاتےپیتےبہت ہیں مگرخون پیدانہیں ہوتا ان کیلۓ بہت مفیدہے ۔نوجوانی کےعالم میں بوڑہاپےکےآثارہوں ان کیلےزبردست ٹانک ہے۔ جن لوگوں کو خون کی کمی کا سامنا ہے ان کے لیے نعمت ہے،

 

how to make akseer e jiger
how to make akseer e jiger