اجزاء
ناگ کیسر 50 گرام
مغز تخم نیم 50 گرام
تخم بکائن 50 گرام
پوست ریٹھا 100گرام
رسونت انڈیا 200گرام
کافور 10 گرام
آب مولی 2 کلو
تمام ادویہ کوباریک پیس کر
آب مولی شامل کریں
اورہلکی آنچ پرپکائیں اور ساتھ ساتھ ہلاتے رہیں
جب پانی خشک ہونے کے قریب ہو
آگ سے اتارلیں اور دھوپ میں خشک کرلیں
اورگولی بقدر نخود بنالیں
💓خوراک💓
1 تا 2 گولی
3 ٹائم بعدغذا ہمراہ آب تازہ
💚فوائد💚
ریحی خونی بادی موہکوں والی بواسیر کیلئے مجرب المجرب ہے۔۔۔
![]() |
| بواسیر کا دیسی علاج ,How to treat hemorrhoids |
