TOP

Tuesday, 13 April 2021

How to treat licorice, Treatment of licorice,لیکوریا کا علاج

لیکوریا  یعنی  سیلان الرحم  یہ مرض بہت عام ہوتا جا رہا ہے یہ عورتوں کا مرض ہے  اس مرض میں مبتلا عورتیں بہت کمزور ہو جاتی ہیں یہ مرض ہڈیوں کا کھوکھلا کر دیتا ہے۔ اورآہستہ آہستہ عورتیں اتنی کمزور ہو جاتی ہیں کہ ماں بننے کے کابل ہی نہیں رہتی اس لیے یہ بہت برا مرض ہے۔ اس مرض کے علاج کے لیے ایک نسخہ پیش خدمت ہے
سیلان الرحم🖍️
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔لیکوریا۔۔۔
موصلی سفید
بہمن سرخ
بہمن سفید
دکنی سپاری
گل انار
گل سپاری
کمرکس
پپلا لاکھ
مازو
بنانے کا طریقہ
تمام اجزاء برابروزن لےکر سفوف بنالیں
مقدار خوراک
1000 ملی گرام کیپسول بھر لیں صبح و شام استعمال کریں ھمراہ دودھ۔۔۔
How to treat licorice, Treatment of licorice,لیکوریا کا علاج
How to treat licorice, Treatment of licorice,لیکوریا کا علاج